1 270

صوبائی دارلحکومت پشاور میں ڈپٹی کمشنر پرائس کنٹرول کمانڈ سنٹر قائم کر دیا گیا ہے

ویب ڈیسک (پشاور):صوبائی دارلحکومت پشاور میں ڈپٹی کمشنر پرائس کنٹرول کمانڈ سنٹر قائم کر دیا گیا ہے، پرائس کنٹرول کمانڈ سنٹر 24/7 فعال رہے گا، عوام گرانفروشوں کے خلاف 9222501-091 پر شکایت درج کریں، ڈپٹی کمشنر پشاور کا کہنا تھا کہ عوامی شکایات پر کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔

مزید پڑھیں:  غزہ سے متعلق پاکستان کا موقف لائق تحسین ہے، ایرانی صدر ابراہیم رئیسی