121959124 3097485900358087 2963161800127159014 n

پشین یارو کے مقام کلی مندوڑو کے قریب خوفناک ٹریفک حادثہ۔ خاتون سمعت 3 افراد جاں بحق اور 5 افراد زخمی

ویب ڈیسک(بلوچستان): پشین یارو کے مقام کلی مندوڑو کے قریب خوفناک ٹریفک حادثہ پیش آیا، ٹریفک حادثے میں جاں بحق افراد اور زخمیوں کا تعلق ضلع پشین سے ہے، ٹریفک حادثے میں 1 خاتون سمعت 3 افراد جاں بحق ہوئے، جبکہ 5 افراد شدید زخمی ہے، زخمی افراد کے نام محمد یوسف ولد حاجی عبدالروف قوم کا کڑسکنہ توبہ کا کڑی، محمد عمر ولد فضل محمد قوم دورانی سکنہ آمیر آباد پشین، ظہور احمد ولد ولی محمد قوم کاکڑ سکنہ بالاوڑی پشین، عبدال ولد فراز احمد قوم سلیمان خیل سکنہ نواء کلی کوہٹہ، محمود خان ولد سردار محمد قوم سلیمان خیل سکنہ نواں کلی کوہٹہ سے تعلق رکھتے ہیں۔

مزید پڑھیں:  سنی اتحاد کونسل کی پنجاب میں پارلیمانی پارٹی کا اجلاس طلب

جاں بحق افراد کے نام دولت بی بی زوجہ نجیب اللہ قوم کاکڑ سکنہ کوہٹہ جاں بحق ، گل محمد ولد دین محمد قوم کاکڑ سکنہ پشین جاں بحق، عبدالروف ولد نامعلوم قوم کاکڑ سکنہ کلی مچان جاں بحق ہوئے، زخمی کے والد کا نام ، ظاہر خان ولد نامعلوم ، سردار ولی ولد عطاء محمد قوم کاکڑ سکنہ کوہٹہ، لیویز ذرائع کے مطابق زخمیوں اور لاشوں کو سول ہسپتال پشین منتقل کردیا ہے۔

مزید پڑھیں:  پاک افغان تجارتی معاہدہ ،ڈرائیورز کیلئے ویزا اور پاسپورٹ کی شرط ختم