تھاکوٹ کے مقام پر سیاح دریاء سندھ میں ڈوب گئے

ویب ڈیسک (بٹگرام): ریسکیو زرائع کے مطابق تھاکوٹ کے مقام پر سیاح دریاء سندھ میں ڈوب گئے، باپ دو بیٹوں سمیت ڈوب گیا ریسکیو نے دونوں بچوں کو زندہ نکال لیا باپ کی تلاش جاری، سیاحوں کا تعلق اسلام آباد سے ہے جو دریاء سندھ کے کنارے کھیل رہے تھے کہ پانی میں بہہ گئے، ریسکیو کی ٹیمیں تاحال ڈوبنے والے سیاح کی تلاش میں ہیں۔