رستم میں ٹرک اور چنگ چی کے درمیان تصادم ۔ 2 افراد شدد زخمی

ویب ڈیسک (رستم): رستم شہبازگڑھی موڑ میں ٹرک اور چنگ ٹکرانے سے چنگ چی میں سوار باپ اور بیٹا شدید زخمی ہوئے، ریسکیو 1122 میڈیکل ٹیم نے زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد دیتے ہوئے ایم ایم سی منتقل کردیا۔