سخاکوٹ فقیر آباد میں نماز عشاء کے بعد نامعلوم ملزمان کی فائرنگ

ویب ڈیسک (ملاکنڈ):سخاکوٹ فقیر آباد میں نماز عشاء کے بعد فائرنگ، نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے تین افراد زخمی، فائرنگ سے زخمی ہونے والے راج محمد، محمد شہزاد اور محمد عالم درگئی ہسپتال منتقل.