ضلع کرم پیر قیوم کے مقام پر آل فاٹا خاصہ داروں کا دھرنا جاری

ویب ڈیسک (پاراچنار): پاراچنار ضلع کرم پیر قیوم کے مقام پر آل فاٹا خاصہ دار کا دھرنا جاری ہے، جلال وزیر آل فاٹا خاصہ دار فورس کا کہنا تھا کہ پولیس فورس کے حالیہ اشتہار شدہ اسامیاں تحصیل سطح پر بھرتی کیا جائے، تعلیمی معیار کو آل فاٹا کے لئے مڈل مقرر کیا جائے، تمام خاصہ داروں کے بند تنخواہوں کو فوراً ریلیز کیا جائے، عمر رسیدہ اور بیمار خاصہ داروں کی جگہ ان کی رشتہ داروں کو بغیر کوئی شرط بھرتی کیا جائے۔