قومی وطن پارٹی کی اٹھاویں یوم تاسیس کے موقع پر سکندر شیرپاو کا تقریب سے خطاب

ویب ڈیسک (صوابی):قومی وطن پارٹی کی اٹھاویں یوم تاسیس کے موقع پر سکندر شیرپاو کا تقریب سے خطاب، سکندر شیرپاو کا کہنا تھا کہ تاریخ ساز مہنگائی نے غریب کی کمر تھوڑ دی ہیں، آٹا تھیلہ 1500چینی 115 روپے کلو دال سبزی عوام کے قوت خرید سے باہر ہے، جب سے عمران خان کی حکومت آئی ہیں آشیاعہ خوردنوش کی قیمتوں کو پر لگ گئے ہیں، ادویات تک مہنگی ہوئی ہیں، مرکز میں تو حکومت دو سال سے ذائد ٹائم ہوا لیکن صوبے میں ساتھ سال سے زیادہ عرصہ ہوگیا سکندر شیرپاو ہے، لیکن خیبرپختونخوا کے عوام سے کیا گیا کوئی وعدہ ایفا نا ہوسکا، مدینہ کی ریاست کے دعویٰ کرنے والے عملی طور پر کچھ نہیں کرسکے، پی ڈی ایم کے بنے کے بعد حکومت کو مہنگائی کا خیال آیا۔