کوہاٹ موٹر سائیکل سوار حادثے کا شکار،1شخص جاں بحق

ویب ڈیسک(کوہاٹ) تفریحی مقام تاندہ ڈیم میں موٹر سائیکل سوار حادثے کا شکار ۔ تیز رفتاری کے باعث موٹر سائیکل سوار گہری کھائی میں جا گرے، عینی شاہدین ۔حادثے میں ایک موٹر سائیکل سوار جاں بحق جبکہ ایک شدید زخمی ہوگیا۔موٹر سائیکل سوار کی لاش کو اور زخمی کو ڈویژنل ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کر دیاگیاہے۔