کے پی کے فوڈ اتھارٹی کا صفائی کی ابتر صورتحال پر متعددبیکریوں کے پروڈکشن یونٹس سیل

ویب ڈیسک(پشاور)کے پی فوڈ اتھارٹی کی ایبٹ آباد اور نتھیاگلی میں اشیائے خوردونوش کی چیکنگ ۔دودھ میں ملاوٹ پر تیرہ سو لیٹر مضر صحت دودھ شامل ۔ حویلیاں بازار میں صفائی کی ابتر صورتحال پر متعدد بیکریوں کے پروڈکشن یونٹس کو سیل کر دیا گیا ۔ پرفضا مقام نتھیاگلی میں سیاحوں کی شکایات پر تین ریسٹورنٹس کو بھی سیل ۔کے پی کے فوڈ اتھارٹی نے چیکنگ کے دوران چار سو کلوگرام مس لیبل،اور دیگر ممنوعہ و ایکسپائرڈ ا شیاء کو بھی تلف کر دیا۔