Screen Shot 2020 10 18 at 4.58.05 PM

اسلامی جمعیت طلبہ کا پشاور پریس کلب کے سامنے اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج اور ریلی

ویب ڈیسک (پشاور): اسلامی جمعیت طلبہ کا پشاور پریس کلب کے سامنے اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج اور ریلی، مظاہرین کا کہنا تھا کہ طلبہ کو حقوق دئیں جائے، پی ایم ڈی سی کو تحلیل کر کے موجودہ حکومت نے میڈیکل کمشین قائم کر دیا ہے، میڈیکل کمیشن کے قیام میں جو پالیسیز اپنائی گئی ہے وہ طلبہ کے مستقبل سے کھیل کیھلنے کے مترادف ہے، طلبہ سے کورونا کے دوران بھی لاکھوں روپے کی فیسیں وصول کی گئی، فیسوں میں اضافہ اور طلبہ یونین کی بحالی تک احتجاج کا سلسلہ جاری رہے گا، مظاہرین کا پشاور پریس کلب سے گورنر ہاوس تک احتجاجی ریلی، موجودہ حکومت نے کوئی نئی یونیورسٹی نہیں بنائی، اور نہ ہی یونیورسٹیز کو کوئی گرانٹ دیا گیا، صوبے کی بیشتر یونیورسٹیز کو بغیر وائس چانسلر کی چلائی جا رہی ہیں، ہر شعبہ کو ریلیف دیا گیا، لیکن یونیورسٹی کو کوئی ریلیف نہ دینا موجودہ حکومت کی تعلیم دشمن پالیسیوں کی عکاسی ہے، تعلیم دوست حکومت نے تعلیم کے لئے کچھ نہیں کیا۔

مزید پڑھیں:  شادی ہال اور ریسٹورنٹ پر فکس ٹیکس لگائیں گے، مشیر خزانہ مزمل اسلم