40107796 86364629

اسکردو کوسٹر حادثہ میں 16 افراد جاں بحق ہوئے

ویب ڈیسک (اسکردو): اسکردو کوسٹر حادثہ میں 16 افراد جاں بحق ہوئے، محمد حسن ایس ڈی پی او روندو کا کہنا تھا کہ جائے حادثہ سے 16 ڈیڈ باڈیز نکال لی گئی، ڈرائیور اور کندیکٹر سمیت 6 افراد کی شناخت ہوگئی، تمام ڈیڈ باڈیز ڈسٹرکٹ ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہے، کوسٹر حادثہ امدادی کارروائیاں مکمل ہوگئی، روڈ کی بحالی کا کام جاری ہے۔

مزید پڑھیں:  دہشتگردوں کے خلاف زیرالتوا مقدمات جلد نمٹائے جائیں، شہداء فورم بلوچستان