Screen Shot 2020 10 18 at 6.49.19 PM

سپیکر قومی اسمبلی اسدقیصر کا گورنمنٹ کالج آف مینجمنٹ سائنسز برائے خواتین کوٹھا میں تقریب سے خطاب

ویب ڈیسک(صوابی): سپیکر قومی اسمبلی اسدقیصر کا گورنمنٹ کالج آف مینجمنٹ سائنسز برائے خواتین کوٹھا میں تقریب سے خطاب، خطاب میں کہنا تھا کہ جو ھم نے وعدے کئے تھے اللّٰہ تعالی نے پورے کئے، ہمارے لوگ مہنگائی سے پریشان ہیں، عمران خان نے شوگر مافیا کے خلاف بلاتفریق ایکشن لیا،جسکی کی وجہ سے شوگر مافیا نے چینی مہنگی کی، کرونا کی وجہ سے پورے دنیا میں مہنگائی آئی ہیں، گورنمنٹ نے 44لاکھ ٹن گندم منگوائی ہیں،آٹھارہ لاکھ ٹن گندم حکومت اور درامد کریگی، کچھ لوگوں نے زخیرہ اندوزی کی ہیں، اپوزیشن و زخیرہ اندوز حکومت سے عوام کو بدزن کرنے کے لئے مصنوعی بہران پیدا کیا ہیں، کے خلاف بلاتفریق کاروائی کی جائے گئی، ملک میں چینی و آٹے کا مسئلہ جلد حل ہوجائے گا، جب ھم آقتدار میں آئے تھے تو ملک کی معشیت بیٹھ گئی تھی، ریلوے پی آئی سب خصارے میں تھے، مجبوران عمران خان کو آئی ایم ایف کی پاس گیا، ھماری ذندگئی کا مشن لوگوں کو تعلیم و روزگار دے،
اگر کسی نے ھم پر کرپشن ثابت کی تو عوام ہمیں جوتے مارے، سی پیک سے روزگار ملے گا، سابقہ فاٹا کو اس میں شامل کیا، افغانستان کے ساتھ اس بارے میں کانفرنس کرینگے، چالیس سال میں ان لوگوں نے ملک کا بیڑا غرق کیا، عمران خان کی قیادت میں ملک ترقی کی راہ پر گامزن ہے۔

مزید پڑھیں:  دھمکیوں کو اپنے یا کام پر اثر انداز ہونے نہیں دیتی، فرانسسکا البانی