45ed7b18bf78d2c258d48b7cfee3f567 M

عراق کے صوبے صلاح الدین میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ ۔ 8 افراد ہلاک

ویب ڈیسک : عراق کے صوبے صلاح الدین میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے 8 افراد ہلاک ہوگئے ہیں، صوبائی پولیس کے مطابق یہ واقع اس وقت پیش آیا، جب سیکورٹی فورسز کے یونیفارم میں ملبوس مسلح افراد نے Al-Farhatiyah کے 12 دیہاتیوں کو اغوا کرلیا تھا اور ان میں سے 8 دیہاتیوں کوقتل کردیا۔

مزید پڑھیں:  روسی نائب وزیر دفاع رشوت لینے کے الزام میں گرفتار