download 1 9

قومی عسکری اداروں کے بعد اس کرپٹ ٹولے نے آج قائداعظم کے مزار کا تقدس بھی پامال کر دیا. بیرسٹر شہزاد اکبر

ویب ڈیسک :وزیر اعظم کے مشیر برائے احتساب و داخلہ بیرسٹر شہزاد اکبر کا ٹویٹ ‏، شہزاد اکبر نے کہا کہ اس شخص کا کردار تو نوے کی دہائی سے قوم کے سامنے ہے. لیکن افسوس سپریم کورٹ، پارلیمان، قومی عسکری اداروں کے بعد اس کرپٹ ٹولے نے آج قائداعظم کے مزار کا تقدس بھی پامال کر دیا، مسلم لیگ کو اس حرکت پہ قوم سے فوری معافی مانگنی چاہیئے.

مزید پڑھیں:  فلسطینیوں کے حقوق کیلئَے مل کر آواز بلند کرنا ہوگی، شہباز شریف