images 58

وزیراعظم کی آذربائیجان کے صدر کو یوم آزاد ی پر مبارکباد

ویب ڈیسک (اسلام آباد): وزیراعظم عمران خان نے آذربائیجان کے صدر کو یوم آزاد ی پر مبارکباد دی، وطن کے دفاع پر وزیراعظم عمران خان کا آذربائیجان کی فورسز کو خراج تحسین پیش کی، وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ ناگورنو-کاراباخ کے مسئلے پر پاکستان آذربائیجان کے ساتھ کھڑا ہے، ناگورنو-کاراباخ کا مسئلہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں کے مطابق حل ہونا چاہئے۔

مزید پڑھیں:  ملک کو حالیہ سیاسی بحران سے نکالنا ہوگا، صدر مملکت