illegal firing guns january 1 2019

چارسدہ نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو بہنیں جاںبحق

(چارسدہ ) علاقے اتمانزئی میں دو خواتین بہنیں نامعلوم افراد کے ہاتھوں قتل ۔دونوں دونوں بہنیں ایک شادی میں شرکت کے بعد واپس جب اپنے گھر کے اندر داخل ہوئی تو نامعلوم افراد نے ان پر فائرنگ کی فائرنگ سے دونوں بہنیں موقع پر جاں بحق ہو گئیں۔مقتولین کے رشتہ دار کی طرف سے رپورٹ سٹی تھانہ چار سدہ میں درج کر دی گئی ۔ دونوں بہنیں غیر شادی شدہ تھی اور ایک ہی گھر میں رہائش پذیر تھیں۔

مزید پڑھیں:  مردان، موٹر کار بے قابو ہو کر نہر میں جا گری، 3افراد زخمی