114919997 mediaitem114919996

ڈی چوک اسلام آباد میں لیڈی ہیلتھ ورکرزکا احتجاج جاری

ویب ڈیسک (اسلام آباد): ڈی چوک اسلام آباد میں لیڈی ہیلتھ ورکرزکا احتجاج جاری ہے، آج دھرنے کا پانچواں روز ہے، لیڈی ہیلتھ رکرز کا حکومتی مذاکراتی ٹیم اورسیکرٹری ہیلتھ پنجاب کے درمیان ہونے والے مذاکرات کے تمام ادواربے نتیجہ رہے، مرکزی صدرلیڈی ہیلتھ ورکرز رخسانہ۔ انور نے کہا اگرآج انکے مطالبات نہ مانے گئے تو وہ کل صبح پارلیمنٹ کے سامنے دھرنا دینگی اور یہ کنٹینرز ہماراراستہ نہیں روک سکتے۔

مزید پڑھیں:  ملت ایکسپریس واقعہ: خاتون کی موت حادثاتی قرار