Maryam Nawaz 2 1

نائب صدر مسلم لیگ ن مریم نواز کے دورہ کراچی کا شیڈول جاری

ویب ڈیسک (کراچی): پاکستان مسلم لیگ ن نے مریم نواز کے دورہ کراچی کا شیڈول جاری کردیا، مریم نوازشریف اتوار کی صبح 11 بجے لاہور سے کراچی کے لئے روانہ ہوں گی، مریم نوازشریف بابائے قوم قائداعظم کے مزار پر حاضری دیں گی، مریم نوازشریف مادر ملت محترمہ فاطمہ جناح کے مزار پر بھی حاضری دیں گی، مریم نوازشریف کراچی میں پی ڈی ایم کے دوسرے جلسے میں شرکت کریں گی۔

مزید پڑھیں:  4 سالوں میں 5 لاکھ اسلحہ لائسنس جاری، ریکارڈ کی چھان بین شروع