آرمی چیف سے برطانوی چیف آف ڈیفنس کی اہم ملاقات

ویب ڈیسک:آئی ایس پی آر سے جاری بیان کے مطابق آرمی چیف سے برطانوی چیف آف ڈیفنس کی ملاقات, ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امورپرتبادلہ خیال،دوطرفہ سیکیورٹی تعاون بہتربنانے پربھی غور، پاک برطانیہ مسلح افواج کے درمیان دفاعی تعاون بڑھانے پرتبادلہ خیال, برطانوی چیف آف ڈیفنس نے علاقائی امن کیلئے پاک فوج کی کوششوں کو سراہا.

جنرل سرنکولس کی افغان امن عمل کیلئے پاک فوج کی کاوشوں کی تعریف, برطانوی ڈیفنس چیف نے دہشتگردی کے خلاف پاک فوج کی کامیابیوں کو سراہا-