بحرین کے علاقہ مانکیال میں ڈولی چئرلفٹ کی رسی ٹوٹنے سے ایک شخص دریاۓ سوات میں گرگیا

ویب ڈیسک (سوات):بحرین کے علاقہ مانکیال میں ڈولی چئرلفٹ کی رسی ٹوٹ گئی، رسی ٹوٹنے ایک شخص دریاۓ سوات میں گرگیا تلاش جاری۔