صوابی میں گورنمنٹ ہائی سکول نمبر دو میں چار اساتذۂ میں کورونا وائرس کی تصدیق

ویب ڈیسک (صوابی):صوابی میں گورنمنٹ ھائی سکول نمبر دو یارحسین ٹیچرز کے کورونا ٹیسٹ مثبت آنے ایڈیشنل اسٹنٹ کمشنر نے سکول بند کر دیا، چار اساتذۂ میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی، اے اے سی لاھور
سکول کو بند کر دیا فاروق خان