ملاکنڈ میں فائرنگ ایک شخص جاں بحق

ویب ڈیسک (ملاکنڈ): ملاکنڈ تحصیل درگئی کے علاقہ کوپرميں فاٸرنگ ہوئی، فائرنگ سے مزمل نامی شخص جاں بحق ہوئے، نعش درگٸی ہسپتال منتقل وجہ عداوت سابقہ دشمنی ہے۔