kpk bar 1200x1264 1

خیبرپختونخوابار کونسل کا 4 روزہ ہڑتال آج دوسرے روز بھی جاری

ویب ڈیسک(پشاور):ضابطہ دیوانی میں ترامیم کامعاملہ خیبرپختونخوا بارکونسل کی چار روزہ ہڑتال دوسرے روز بھی جاری ۔بارکونسل کا عدالتوں سے بھی بائیکاٹ کااعلان۔وکلاء کا کہنا ہے کہ21اکتوبر تک وکلاء عدالتوں میں پیش نہیں ہونگے،حکومت ترامیم میں ٹال مٹول سے کام لے رہی ہے۔حکومت عوام اور وکلا ء برادری کیساتھ سنجیدہ نہیں۔حکومتی ترامیم انصاف کی جلد فراہمی میں رکاوٹ ہے،بارکونسل ضابطہ دیوانی میں ترامیم کو واپس لیاجائے ،بارکونسل پہلے بھی ضابطہ دیوانی ترامیم کیخلاف مسلسل تین ہفتے ہڑتال کرچکی ہے ۔جوکہ حکومتی یقین دہانی پر ہڑتال ختم کی گئی تھی۔

مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا میں بارشیں، 33 افراد جاں بحق، 46 زخمی