getAttachment 1

بوسنیا کے صدر نے دورہ پاکستان ملتوی کر دیا

ویب ڈیسک: دورے کی منسوخی کی وجہ صدر کے وفد میں شریک ایک وزیر کا کورونا مثبت آنا تھا ،سفارتی ذرائع کے مطابق بوسنیا کے صدر نے 21اکتوبر سے پاکستان کا تین روزہ دورہ کرنا تھا، صدر کے دورے کی نئی تاریخوں کا تعین جلد کیا جائے گا، متعلقہ وزیر صدر بوسنیا کے بہت قریب تھے۔

مزید پڑھیں:  بشریٰ بی بی کی اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست بحال