cover 1603049091IMG 20201018 WA0030

خیبرپختونخوا نے نیشنل ٹی 20 کپ کا ٹائٹل جیت لیا

ویب ڈیسک : رات راولپنڈی میں خیبر پختونخوا نے سدرن پنجاب کو قومی ٹی ٹونٹی کرکٹ کپ کے فائنل میں 10 رنز سے ہرادیا، پہلے کھیلتے ہوئے خیبرپختونخوا نے مقررہ بیس اوورزمیں چاروکٹوں کے نقصان پر 206 رنز بنائے، جواب میں سدرن پنجاب کی ٹیم مقررہ بیس اوورزمیں 8 وکٹوں کے نقصان پرصرف ایک سو چھیانوے رنزہی بناسکی، خیبرپختونخوا کے شعیب ملک کو میچ کا بہترین کھلاڑی قراردیا گیا۔