accident 3

لوئر دیر میں ٹرالر اور موٹر سائیکل کے مابین تصادم۔ بچہ جاں بحق ماں باپ زخمی

ویب ڈیسک (لوئر دیر):تالاش کے قریب ٹرالر اور موٹر سائیکل کے مابین تصادم کے نتیجے میں ایک بچہ جاں بحق ماں باپ شدید زخمی، پاک افغان سرحدی علاقے کے قریب ا سی گاڑی موڑ کاٹتے ہوئے گہری کھائی میں جا گری خاتون جاں بحق 8 افراد زخمی، ریسکیو ذرائع کے مطا بق زخمیوں کو ہیڈ کوارٹر ہسپتال تیمرگرہ منتقل کیا جارہا ہے۔

مزید پڑھیں:  چارسدہ، خواتین ڈاکوؤں کی ڈکیتی واردات، سونا اور نقدی لے اڑیں