islamabad police detain rights activist during protest 1398693738 4955

پولیس اور لیڈی ہیلتھ ورکرز کے درمیاں ایک بار پھر ہاتھا پائی ۔خاتون زخمی

ویب ڈیسک(اسلام آباد)پولیس اور لیڈی ہیلتھ ورکرز کے درمیاں ایک بار پھر ہاتھا پائی ہو گئی ۔لیڈی ہیلتھ ورکرز کو پولیس نے تشدد کا نشانہ بنایا ۔حتجاجی مظاہرے میں شامل تمام خواتین سراپا احتجاج۔ لڑائی کے دوران لیڈی ہیلتھ ورکر زخمی ہو گئی۔زخمی ہونے والی خاتوں کی حالت ناساز بتائی جا رہی ہے۔

مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا حکومت امن کے قیام میں ناکام ہو چکی، بلاول بھٹو