احتساب عدالت میں سابق چیئرپرسن بینظیرانکم سپورٹ پروگرام میں کرڑوں کی خوردبرد کا ریفرنس

ویب ڈیسک (اسلام آباد): احتساب عدالت اسلام آباد میں سابق چیئرپرسن بینظیرانکم سپورٹ پروگرام میں کرڑوں کی خوردبرد کا ریفرنس، احتساب عدالت نے پیش نہ ہونیوالے چار ملزمان کے وارنٹس گرفتاری جاری کردئیے، شعیب خان، احسان اللہ چیمہ، عفت زہرہ، عمران شیخ کے وارنٹس جاری کی، کیس کی سماعت مزید کارووائی کیلئے 17نومبر تک ملتوی کر دی گئی، ریفرنس میں پیپلز پارٹی کی فرزانہ راجہ سمیت 18ملزمان نامزد ہے، نیب ریفرنس کے مطابق فرزانہ راجہ نے قومی خزانے کو 54 کروڑ کا نقصان پہنچایا، احتساب عدالت نمبر 3 کے جج اصغر علی نے ریفرنس کی سماعت کی۔