حزب اسلامی افغانستان کے سربراہ گلبدین حکمت یار کی وزیر اعظم سے ملاقات

ویب ڈیسک: حزب اسلامی افغانستان کے سربراہ گلبدین حکمت یار کی وفد کے ہمراہ وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات-

افغان امن عمل اور پاک افغان برادرانہ تعلقات کے حوالے سے بات چیت.