سینیٹ کا اجلاس آج شام 4 بجے ہوگا

ویب ڈیسک (اسلام آباد): سینیٹ کا اجلاس آج شام 4 بجے ہوگا، 15 نکاتی ایجنڈا جاری، ایجنڈے میں مختلف توجہ دلاؤ نوٹسز، قراردادیں اور تحریک التوا شامل ہیں، ایوان بالا میں متعدد قائمہ کمیٹیوں کی رپورٹس بھی پیش کی جائیں گی،
‏ادویات، بجلی اور بنیادی اشیا کی قیمتوں میں اضافے پر تحریک التوا شامل ہیں۔