چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کوآرمی چیف جنرل قمر جاویدباجوہ کاٹیلی فون

ویب ڈیسک: ترجمان بلاول ہاوس کے مطابق چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کوآرمی چیف جنرل قمر جاویدباجوہ کاٹیلی فون.

چیئرمین بلاول بھٹوزرداری سےآرمی چیف قمرجاوید باجوہ کاکراچی واقعےپرتبادلہ خیال،بلاول بھٹوزرداری کاآرمی چیف کی جانب سےکراچی واقعےکانوٹس لینےپراظہار ستائش کا اظہار کیا.