firing 3

رستم میں زبانی تکرار پر باپ نے بیٹی پر فائرنگ کرکے موت کے گھاٹ اتار دیا

ویب ڈیسک(رستم): بالاگڑھی میں زبانی تکرار پر باپ نے بیٹی پر فائرنگ کرکے موت کے گھاٹ اتار دیا، ملزم ارتکاب جرم کے بعد فرار ہوگیا, پولیس تھانہ شہبازگڑھی نے رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کردی.

مزید پڑھیں:  لکی مروت میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے نوجوان زخمی