firing

ٹانک میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ 1 شخص جاں بحق دو افراد زخمی

ویب ڈیسک (ٹانک):پولیس کے مطابق لنک روڈ پر نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ 1 شخص جاں بحق دو افراد شدید زخمی ہوگئے، واقعہ تھانہ سٹی کی حدود میں پیش آیا ہے، حملہ آور موٹر سائیکل سوار فرار ہوگئے، فائرنگ سے ابراھیم جاں بحق جبکہ احسان اور دین شیخ شدید زخمی ہوگئے ہیں، زخمی اور لاش ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کردیئے۔

مزید پڑھیں:  پرویز خٹک پیپلز پارٹی میں شمولیت کیلئے پر تولنے لگے