Imran Khan 24

وزیراعظم عمران خان آج ایک روز دورے پر لاہور جایئں گے

ویب ڈیسک (اسلام آباد): وزیراعظم عمران خان آج ایک روزہ دورے پرلاہور جائیں گے، وزیراعظم اور وزیراعلی گورنر پنجاب سے ملاقاتیں کریں گے، وزیراعظم ایوان وزیراعلیٰ میں ہونے والے اجلاس کی صدارت کریں گے، وزیراعظم کو پنجاب حکومت کی جانب سے سہولت بازار اور دیگر اقدمات پر بریفنگ دی جائے گی، وزیراعظم کو پنجاب میں جاری ترقیاتی منصوبوں میں پیش رفت سے متعلق بھی بریفنگ دی جائے گی۔

مزید پڑھیں:  صدر مملکت کی بیٹی آصفہ بھٹو نے رکن قومی اسمبلی کا حلف اٹھا لیا