خیبرپختونخوا فوڈ اتھارٹی کی پھندو روڈ پر کاروائی۔ 150 کلوٹافیاں تلف

ویب ڈیسک (پشاور): خیبرپختونخوا فوڈ اتھارٹی کی پھندو روڈ پر کاروائی، 150 کلوگرام ٹافیاں تلف کردی، فوڈ اتھارٹی کے جانب سے نے حفظان صحت کے اصولوں کی خلاف ورزی پر کینڈی فیکٹری کو سیل کردیا، ٹافیاں پشاور سمیت صوبے کے مختلف علاقوں کو سپلائی کی جاتی تھیں، مضر صحت ٹافیاں بنانے پر مالکان پر بھاری جرمانہ عائد کردیا۔