ریڈیو پاکستان کے برطرف ملازمیں کا سپریم کورٹ کے باہر احتجاج جاری

ویب ڈسک (اسلام اباد) : ریڈیو پاکستان کے برطرف ملازمیں کا سپریم کورٹ کے باہر احتجاج جاری ہے ، سپریم کورٹ کے باہر واٹر کینن پہنچا دیا گیا ، خاردار تاریں بھی سپریم کورٹ کے باہر پہنچا دی گئیں ۔۔