چارسدہ میں دو فریقین کے درمیان فائرنگ ۔ خاتون سمیت ایک شخص جاں بحق

ویب ڈیسک(چارسدہ)تھانہ سرڈھیری کے حدود دوسہرہ میں دوفریقین کے درمیان فائرنگ ہوئی، فائرنگ کے نتیجے میں ایک خاتون اور ایک شخص جاں بحق ہوگئے۔مقتولین کو پوسٹ مارٹم کے لیے چارسدہ کے ڈی ایچ کیو ہسپتال پہنچا دیا گیا ۔فائرنگ کی وجہ عناد قبرستان میں گڑ گھانی کے پوگ ڈالنے کا تنازعہ بتایا جا رہا ہے ۔ فریقین نے ایک دوسرے کے خلاف ایف آئی آر درج کرادی ۔