‏وزیراعظم عمران خان کا جلال آباد واقعہ میں جانی نقصان پراظہارافسوس

ویب ڈیسک: ‏وزیراعظم عمران خان کا جلال آباد میں بھگدڑ کے واقعہ میں جانی نقصان پراظہارافسوس، ‏ویزا کے حصول کیلئے بھگدڑ کے دوران جانی نقصان پردکھ ہوا۔ ‏متاثرہ خاندانوں کےغم میں برابر کا شریک ہوں۔