546996 7088635 updates

جمرود ٹرالر اور موٹر کارکے درمیان تصادم۔4افراد زخمی

ویب ڈیسک(جمرود) پاک افغان شاہرا غاڑیزہ موڑ کے نزدیک رات کو دو گاڑیوں کے درمیان تصادم ہوا ۔ تصادم ٹرالر اور آلٹو موٹر کار کے درمیان پیش آیا، ریسکیو ۔ذرائع کے مطابق حادثے میں چار افراد شدید زخمی ہوئے۔ زخمیوں کو طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں:  خیبر پختونخوا حکومت کا رواں سال کو ترچ میر کے سال کے طور پر منانے کا فیصلہ