corona 1 5

دنیا بھر میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 4 کروڑ10لاکھ سے تجاوزکرگئی

ویب ڈیسک: دنیا بھر میں کورونا وائرس کی دوسری لہر کا سلسلہ جاری ۔ متاثرہ افراد کی تعداد 4 کروڑ10لاکھ سے تجاوزکر گئی، اب تک کورونا وائرس سے گیارہ لاکھ 28 ہزارسے زیادہ ہلاکتیں ہوئی، تین کروڑ6 لاکھ سے زائد افراد صحت یاب ہوچکے ہیں، امریکہ اور بھارت میں وائرس بے قابو ، امریکہ میں ہلاکتوں کی تعداد 2 لاکھ 26 ہزار جبکہ بھارت میں ایک لاکھ 15ہزار سے زائد افراد ہلاک ہوئِے۔

مزید پڑھیں:  اسرائیلی کارروائی پر فیصلہ کن جواب دیں گے ،ایران