Screen Shot 2020 10 21 at 4.22.15 PM

سندھ پولیس افسران کی چھٹیوں کی درخواستوں کے پیچھے دال میں کچھ کالا ہے- شبلی فراز

ویب ڈیسک: وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز کی اسلام آباد میں نیوز کانفرنس ان کا کہنا تھا کہ مزارقائد پر ہلڑ بازی کا مقدمہ سندھ پولیس نے درج کیا تھا سندھ پولیس افسران کی چھٹیوں کی درخواستوں کے پیچھے دال میں کچھ کالا ہےاپوزیشن نے واقعہ کراچی کو سیاسی رنگ دیا، اداروں کو بدنام کرنے کی کوشش کی اور بد امنی بدامنی پھیلانے والوں سے قوم حساب لے گی۔

مزید پڑھیں:  ماسکو حملے کے پیچھے ممکنہ طور پر امریکا، برطانیہ اور یوکرین ہیں، روس
مزید پڑھیں:  تارکین وطن عازمین حج کو پاسپورٹ کے اجرا کیلئے نئی پالیسی تیار

شبلی فراز نے کہا کہ اپوزیشن دشمن کے بیانیے کو تقویت دے رہی ہےماضی کے بدترین سیاسی مخالف اپنے مفاد کیلئے اکٹھے ہو گئے ہیں-