5df4930c8ad05 1

پاکستان میں دہشت گردی جاسوسی میں ملوث بھارتی قیدیوں کی رہائی کی درخواست کی سماعت

ویب ڈیسک (اسلام آباد): سیکرٹری داخلہ اور سیکرٹری خارجہ کی جانب سے مجاز افسران عدالت کے سامنے پیش ہوں، ملزمان اپنی سزائیں پوری کرچکے ہیں، وکیل بھارتی ہائی کمیشن کا کہنا تھا کہ شاہ نواز نون ایڈووکیٹ اگر سزائیں پوری ہوچکی ہیں تو کیوں رہا نہیں کررہے، ملزمان کو کس عدالت نے سزا دی، وکیل بھارتی ہائی کمیشن کا کہنا تھا کہ فوجی عدالت نے آرمی ایکٹ کے تحت سزائیں سنائیں جو پوری ہوچکی ہیں، طیب شاہ ایڈیشنل اٹارنی جنرل کا کہنا تھا کہ میں آئندہ سماعت پر حکومت سے ہدایات لیکر جواب دوں گا، عدالت نے آٹھ بھارتی قیدیوں کی بھارتی ہائی کمیشن کی دو درخواستیں اکٹھی کردیں، اسلام آباد ہائی کورٹ کے مطابق کیس کی سماعت 28 اکتوبر تک ملتوی، پاکستان میں دہشت گردی اور جاسوسی میں ملوث بھارتی قیدیوں کی رہائی کی درخواست کی سماعت کی، عدالت نے بھارتی قیدیوں اور بھارتی ہائی کمیشن کی درخواست پر وفاق کو نوٹس جاری کردئیے، سیکرٹری داخلہ اور سیکرٹری خارجہ کو نوٹس جاری، آئندہ سماعت تک تحریری جواب جمع کرانے کا حکم دیا، سیکرٹری داخلہ بھارتی قیدیوں سے متعلق تازہ رپورٹ جمع کرانے کا حکم دی، اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے کیس کی سماعت کی۔

مزید پڑھیں:  پاکستان کی اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی پر پابندی کی حمایت