107748155 1486353434868006 4029803146942049671 n

چارسدہ میں بریانی کی دکان سے لاکھوں روپے کی چوری ۔ملزم فرار

ویب ڈیسک(چارسدہ)چارسدہ مین بازار میں پولیس اسٹیشن کے سامنے دکان سے نا معلوم افراد نے لاکھوں روپے چوری کر لئے ،نامعلوم چوروں نے الغازی بریانی کی دکان سے پانچ لاکھ 35 ہزار روپے اور ضروری کاغذات لے اڑے، نامعلوم چوروں نے دکان کے تالے توڑ دیئے تھے۔چارسدہ کے تاجر برادری کا مین بازار دکان سے چوری کے واقعات پر تشویش کا اظہارکرتے ہوئے ضلعی پولیس سے تاجروں کو تحفظ کی فراہمی کا مطالبہ ہے۔

مزید پڑھیں:  لکی مروت :قومی جرگہ کے رکن ادریس خان کی گاڑی پر فائرنگ