ترکی کے آق سُنگُر ڈرون طیارے کی 49 گھنٹے کامیاب پرواز

ویب ڈیسک (ترکی):ترکی کے آق سُنگُر ڈرون طیارے کی 49 گھنٹے کامیاب پرواز، بھاری ہتھیار لے جانے کی صلاحیت کے حامل اس ڈرون طیارے کا ہدف 40 ہزار فٹ کی بلندی پر طویل مدت تک پرواز کرنا ہے، صدر رجب طیب ایردوان نے ترکی کی دفاعی صنعت کی مضبوطی کے لیے ان ڈرون طیاروں کی تیاری میں خصوصی دلچسپی لی ہے۔