دس سال بعد خلیجی ممالک میں پاکستانی ہیلتھ کئیر پروفشنلز کی روانگی

ویب ڈیسک (اسلام آباد) : دس سال بعد خلیجی ممالک میں پاکستانی ہیلتھ کئیر پروفشنلز کی روانگی، ہیلتھ کئیر پروفشینلز کی پہلی کھیپ کویت کے لیے روانہ ہوگئی، پہلی فلائٹ میں 208 ہیلتھ کئیر پروفیشنلز کویت روانہ ہوئے، کویت روانہ ہونے والی پہلی فلائٹ میں 15 ڈاکٹرز، 152 اسٹاف نرسز، اور 41 میڈیکل ٹیکنیشنز شامل ہیں، خلیجی ممالک میں 10 سال بعد پاکستانی میڈیکل پروفیشنلز کا جانا او ای سی اور او پی ایف کے اشتراک سے ممکن ہوا۔