صدرڈاکٹرعارف علوی کی پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر نواف سعید المالکی کی ملاقات

ویب ڈیسک: صدرڈاکٹرعارف علوی سےصدر بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد ڈاکٹرحتل حمود العتبی اور پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر نواف سعید المالکی کی ملاقات، صدر عارف علوی کا کہنا تھا کہ پاکستان مملکت سعودی عرب کے ساتھ اپنے خوشگوار تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہے۔