ضلع کرم میں آل فاٹا خاصہ دار دھرنا نویں روز بھی جاری

ویب ڈیسک (ضلع کرم) : ضلع کرم میں آل فاٹا خاصہ دار دھرنا نویں روز بھی جاری ہے، احتجاجی دھرنے میں تمام قبائلی اضلاع سے ڈی ایس پیز شریک ہیں، خاصہ دار رہنما جلال وزیرکا کہنا تھا کہ انضمام کے وقت کئے گئے وعدے پورے نہیں گئے، مطالبات کی منظوری تک احتجاجی دھرنا جاری رہیگا ۔