کورونا وائرس کے باعث معطل شدہ بائیو میٹرک سسٹم دوبارہ سے بحال

ویب ڈیسک( اسلام آباد)اسلام آباد ہائی کوٹ نے کورونا وائرس کے باعث معطل شدہ بائیو میٹرک سسٹم کو بحال کر دیا ۔چیف جسٹس کی ہدایت پر ڈپٹی رجسٹرار نے سرکلر جاری کر دیادرخواست دائر کرنے کے لئے بیان حلفی کی۔ بائیو میٹرک تصدیق کا دوبارہ آغاز ہائی کورٹ میں درخواست دائری کے وقت سائلین کو بائیو میٹرک بیان حلفی تصدیق اب ضروری ہو گی ۔چیف جسٹس اطہر من اللہ نے کورونا پھیلنے پر درخواست دائری پر بائیو میٹرک بیان حلفی تصدیق روکنے کا حکم دیا تھا۔