گجرات کی دو بہنیں لڑکا بن گئیں

ویب ڈیسک(گجرات)گجرات کی دو بہنوں کی جنس تبدیل کر دی گئی۔پمز اسپتال میں دو لڑکیوں کو کامیاب آپریشن کے بعد لڑکا بنایا گیاہے۔ 13 اور 15 سال کی دو بہنوں کا کامیاب آپریشن کیا گیا ہے۔ چوہدری جوائنٹ ڈپٹی ڈائریکٹر پمز کے مطابق گجرات کی فیملی کی 9 بیٹیاںتھیں۔دونوں بچیوں کوکچھ روز قبل پمز ہسپتال لایا گیا تھا۔کامیاب آپریشن سے دونوں بہنیں لڑکا بن گیئں۔