pic 01720 1556981438

ایس آر ایس پی این جی او کے دو انجینئرزاغواء

ویب ڈیسک(جنوبی وزیرستان) تحصیل مکین کے علاقے قلندر کلے سے ایس آر ایس پی این جی او کے دو انجینئرزکو اغواکر لیا گیا ، سرکاری ذرائع جنوبی وزیرستان کے مطابق انجینئر شفیع اللہ اور تیمور اغواء ہوئے ہیں۔ واقعے کے حوالے سے مزید تفصیلات لی جارہی ہیں۔

مزید پڑھیں:  تخت بھائی :4بچوں کی ماں نے زہریلی دوا کھا کر زندگی کا خاتمہ کردیا